بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا کہ بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے آج پنجگور شہر میں گاڑی میں سوار قابض پاکستانی فوج کے اہلکاروں کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا، دھماکے کے نتیجے میں ایک دشمن اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوگئے، جن میں ایک شدید زخمی شامل ہے۔
ترجمان نے کہا کہ بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ قابض فوج کے مکمل انخلاء تک ہماری کارروائیاں جاری رہیں گے
Social Plugin