قلات، معدنیات لیجانے والی گاڑی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں - بی ایل اے


 




بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا کہ بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے گذشتہ رات قلات میں خزینئی کے مقام پر معدنیات لیجانے والی ٹریلر گاڑی کو مسلح حملے میں نشانہ بنایا۔ سرمچاروں نے گاڑی کی ٹائروں کو فائرنگ کرکے ناکارہ بنادیا۔ بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔