قلات میں پولیس تھانے پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے

قلات میں پولیس تھانے پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو ایک جاری بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے گذشتہ شب قلات میں ایک دستی بم حملے میں پولیس تھانے کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں پولیس فورس کو جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا۔ بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔