کوئٹہ میں قابض پاکستانی فوج پر دستی بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں - بی ایل اے


 

کوئٹہ میں قابض پاکستانی فوج پر دستی بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں - بی ایل اے


بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے کوئٹہ میں سریاب روڈ ڈگری کالج کے قریب قائم قابض پاکستانی فوج کے پوسٹ پر دستی بم سے ایک حملہ کیا، دھماکے میں ایک دشمن اہلکار موقع پر ہلاک جبکہ دو زخمی ہوئے۔


بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور اس عزم کا اعادہ کرتی ہے کہ قابض فوج کے مکمل انخلاء تک ہمارے حملے جاری رہینگے۔


جیئند بلوچ

ترجمان، بلوچ لبریشن آرمی

مورخہ 8 اکتوبر 2022