قلات میں قابض پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں - بی ایل اے

 


قلات میں قابض پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں - بی ایل اے


بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے قلات کے علاقے شئے مردان میں گذشتہ شب قابض پاکستانی فوج کے ایک پوسٹ کو راکٹوں و دیگر بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔ حملے میں قابض پاکستانی فوج کا کم از کم ایک اہلکار ہلاک و متعدد زخمی ہوگئے جبکہ پوسٹ کو شدید نقصان پہنچا۔


بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور اس عزم کا اعادہ کرتی ہے کہ قابض فوج کے مکمل انخلاء تک ہمارے حملے جاری رہینگے۔


جیئند بلوچ

ترجمان، بلوچ لبریشن آرمی

مورخہ 8 اکتوبر 2022