تگران میں پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں - بی ایل اے


 

تگران میں پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں - بی ایل اے


بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے زامران کے علاقے تگران میں پاچن کوْر کے مقام پر قابض پاکستانی فوج کے ایک پوسٹ کو بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں ایک اہلکار موقع پر ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔


جیئند بلوچ

ترجمان، بلوچ لبریشن آرمی

مورخہ 19 اکتوبر 2022