قلات میں پاکستانی فوج پر بم حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں - بی ایل اے
بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے گذشتہ شب قلات کے علاقے منگچر میں قابض پاکستانی فوج کے مرکزی کیمپ کے دو چوکیوں کو بیک وقت دستی بموں سے نشانہ بنایا۔ دھماکوں کے نتیجے میں دشمن فوج کا ایک اہلکار ہلاک اور چار زخمی ہوگئے جبکہ دونوں حفاظتی چوکیاں تباہ ہوگئیں۔
بلوچ لبریشن آرمی ان حملوں کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ آزاد وطن کی حصول تک ہماری جنگ جاری رہیگی۔
جیئند بلوچ
ترجمان، بلوچ لبریشن آرمی
مورخہ 19 اکتوبر 2022
Social Plugin