مچھ میں دو مختلف حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں - بی ایل اے


مچھ میں دو مختلف حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں - بی ایل اے


بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے بولان کے علاقے مچھ میں دو مختلف حملوں میں قابض پاکستانی فوج تین اہلکار زخمی اور ایک بجلی ٹاور تباہ کردیا۔


سرمچاروں نے گذشتہ شب مچھ کے علاقے ہرّک میں پاکستانی فوج کے ایک پوسٹ پر گرنیڈ لانچر  و دیگر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کرکے دشمن فوج کے کم از کم تین اہلکار زخمی کردیئے جبکہ مذکورہ پوسٹ جزوی طور پر تباہ ہوگیا۔ 


دریں اثناء سرمچاروں کے ایک اور دستے نے اسی مقام سے گذرنے والی بجلی کے ایک ٹاور کو دھماکہ خیز مواد نصب کرکے تباہ کردیا۔


ان دونوں حملوں کی ذمہ داری بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے اور اس عزم کو دہراتی ہے کہ بلوچ وطن کی مکمل آزادی تک قابض افواج و اسکے تنصیبات پر حملے جاری رہینگی۔


جیئند بلوچ

ترجمان، بلوچ لبریشن آرمی

مورخہ 31 اکتوبر 2022