کوئٹہ میں قابض پاکستانی فورسز پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں - بی ایل اے
بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے گذشتہ شب کوئٹہ میں جوائنٹ روڈ پر بروری کراس کے قریب قائم قابض پاکستانی فورسز فرنٹیئر کور اور پولیس کے مشترکہ پوسٹ کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا۔ دھماکے کے نتیجے میں فورسز کے پانچ اہلکار زخمی ہوگئے جن میں ایک شدید زخمی شامل ہے۔ بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔
جیئند بلوچ
ترجمان، بلوچ لبریشن آرمی
مورخہ 31 اکتوبر 2022
Social Plugin