کوئٹہ حملے میں قابض پاکستانی فوج کے 6 اہلکار ہلاک کردیئے – بی ایل اے

 




کوئٹہ حملے میں قابض پاکستانی فوج کے 6 اہلکار ہلاک کردیئے – بی ایل اے


بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے کوئٹہ کے علاقے زرغون میں ایک حملے میں قابض پاکستان فوج کے ایک قافلے کو نشانہ بناکر دشمن فوج کے چھ اہلکار ہلاک اور صوبیدار سمیت چار اہلکار زخمی کردیئے۔


قابض فوج 21 اکتوبر 2022 کو زرغون، مارگٹ، بولان و ہرنائی کے مختلف علاقوں میں جارحیت کا آغاز کیئے ہوئے ہے۔ اسی اثناء گذشتہ روز زرغون گھاٹ کے مقام پر بی ایل اے کے اسپیشل ٹیکٹیکل آپریشنز اسکواڈ (ایس ٹی او ایس) نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے اس وقت گھات لگاکر دشمن پر حملہ کیا جب انکی دس گاڑیوں کا قافلہ علاقے سے گذر رہا تھا۔


حملے میں دشمن فوج کے چھ اہلکار ہلاک اور صوبیدار اختر جان سمیت چار اہلکار زخمی ہوگئے جبکہ بھاری ہتھیاروں کی زد میں آنے سے دشمن کی دو گاڑیاں تباہ ہوگئیں۔


بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ قابض فوج کے انخلاء تک ہمارے حملے شدت کیساتھ جاری رہینگی۔


جیئند بلوچ

ترجمان، بلوچ لبریشن آرمی

مورخہ 23 اکتوبر 2022