تربت میں قابض پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ۔ بی ایل اے
بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے گذشتہ شب کیچ کے مرکزی شہر تربت میں ڈی بلوچ روڈ پر قائم پُل کے قریب قابض پاکستانی فوج کے ایک چیک پوسٹ کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا، جسکے نتیجے میں دشمن فوج کے دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ اس حملے کی ذمہ داری بی ایل اے قبول کرتی ہے۔
جیئند بلوچ
ترجمان، بلوچ لبریشن آرمی
Social Plugin