بولان:  قابض فوج کے دو اہلکار ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ۔ بی ایل اے

 

بولان:  قابض فوج کے دو اہلکار ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ۔ بی ایل اے


بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے بولان کے علاقے مارگٹ میں کیرکینڑ  کے مقام پر ایک آئی ای ڈی حملے میں قابض پاکستانی فوج کے دو اہلکار ہلاک کردیئے۔

سرمچاروں نے دشمن فوج کے بم ڈسپوزل اسکواڈ کے اہلکاروں کو اس وقت نشانہ بنایا، جب وہ مذکورہ علاقے میں قابض فوج کو پکٹ سیکیورٹی فراہم کرنے والے ایک مورچے کی کلیئرنس کررہے تھے۔ انہیں پہلے سے نصب دھماکہ خیز مواد سے نشانہ بنایا گیا۔ 

بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ بلوچستان کی مکمل آزادی تک قابض افواج پر ہمارے حملے جاری رہینگی۔ 


جیئند بلوچ
ترجمان، بلوچ لبریشن آرمی
مورخہ 15 ستمبر 2022