زامران میں قابض پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں - بی ایل اے


 

زامران میں قابض پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں - بی ایل اے


بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے گذشتہ روز زامران کے علاقے پوگنزدان و جالگی کے درمیان قائم قابض پاکستانی فوج کے ایک پوسٹ کو حملے میں نشانہ بناکر دشمن کو شدید جانی و مالی نقصان پہنچایا۔ بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ دشمن پر حملوں کا سلسلہ جاری رہیگا۔ 


جیئند بلوچ

ترجمان، بلوچ لبریشن آرمی

مورخہ 14 اکتوبر 2022