بولان میں ریلوے ٹریک کو دھماکے سے تباہ کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں - بی ایل اے


 بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا کہ بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے گذشتہ روز بولان کے علاقے مشکاف میں دھماکہ خیز مواد نصب کرکے ریلوے ٹریک کے ایک بڑے حصے کو تباہ کردیا۔ اس حملے کی ذمہ داری بی ایل اے قبول کرتی ہے۔  


انہوں نے کہا کہ بلوچ لبریشن آرمی یہ واضح کرتی ہے کہ بلوچ وطن کی مکمل آزادی تک، قابض افواج، اسکے مقامی کاسہ لیسوں اور فوجی اہمیت کے حامل تنصیبات پر ہمارے حملے جاری رہینگے۔ بلوچ عوام محفوظ فاصلہ قائم رکھتے ہوئے ممکنہ جانی و مالی نقصان سے دور رہیں