ہرنائی میں پاکستان فوج کے رسد کی گاڑی کو تباہ کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے




‎ہرنائی میں پاکستان فوج کے رسد کی گاڑی کو تباہ کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا کہ بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے ہرنائی میں ہزارہ ڈم کے مقام پر قابض پاکستانی فوج کے پوسٹ کو پانی فراہم کرنے والے ٹریکٹر ٹینکر کو آئی ای ڈی حملے میں نشانہ بنایا۔ دھماکے کے نتیجے میں ٹریکٹر تباہ ہوگئی جبکہ اس میں سوار ایک شخص ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔ 

ترجمان نے کہا کہ بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ ہم اس سے قبل اور آخری مرتبہ گذشتہ دنوں 26 فروری کو مقامی افراد کو قابض فوج کی کسی بھی طرح کی معاونت سے باز رہنے کی تلقین کی تھی۔ ہم نے واضح کیا تھا اس طرح کے عمل کا حصہ بننے والے افراد اپنے جانی و مالی نقصان کے خود ذمہ دار ہونگے