تگران بم حملے میں دو پاکستانی فوجی اہلکار ہلاک کردیئے – بی ایل اے
تگران بم حملے میں دو پاکستانی فوجی اہلکار ہلاک کردیئے – بی ایل اے
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا میں جاری کردہ بیان میں کہا کہ بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے گذشتہ روز زامران کے علاقے تگران میں کرپاسی کے مقام پر قابض پاکستانی فوج کے اہلکاروں کو اس وقت ایک آئی ای ڈی حملے میں نشانہ بنایا جب وہ موٹر سائیکل پر گشت کررہے تھے، دھماکے کے نتیجے میں دو دشمن اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جبکہ ان کی موٹر سائیکل مکمل تباہ ہوگئی۔
ترجمان نے مزید کہا کہ بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ بلوچستان سے دشمن فوج کے مکمل انخلاء تک ہماری
کاروائیاں جاری رہینگی۔
Social Plugin