خضدار میں قابض پاکستانی فوج پر بم حملے کی ذمہ داری بی ایل اے نے قبول کر لی
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے گذشتہ شب خضدار میں مرکزی شاہراہ پر قابض پاکستانی فوج کے قلات اسکاؤٹس کے میس آفس کے مرکزی دروازے پر تعینات اہلکاروں کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا۔
انہوں نے کہا کہ دھماکے کے نتیجے میں تین دشمن اہلکار زخمی ہوگئے۔ بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ آزاد وطن کے حصول تک ہماری کاروائیاں جاری رہینگی
#BalochLiberationArmy
#Khuzdar
Social Plugin