قلات میں مواصلاتی ٹاور کو تباہ کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں - بی ایل اے
بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے قلات کے علاقے شیخڑی میں یوفون کمپنی کے ایک ٹاور کو دھماکہ خیز مواد نصب کرکے تباہ کردیا۔ مذکورہ ٹاور سرمچاروں کی جاسوسی کے غرض سے زیر استعمال تھی، اس سے قبل بھی اسے نشانہ بنایا گیا تھا، جس کو قابض فوج کی ایماء پر دوبارہ فعال کیا جارہا تھا۔ بلوچ لبریشن آرمی حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔
جیئند بلوچ
ترجمان، بلوچ لبریشن آرمی
مورخہ 16 اکتوبر 2022
Social Plugin