بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے گذشتہ شب قلات کے علاقے جوہان میں قابض پاکستانی فوج کو رسد پہنچانے والی گاڑی کو اس وقت آئی ای ڈی حملے میں نشانہ بنایا، جب وہ دشمن کے ایک پوسٹ پر رسد پہنچاکر واپس آرہا تھا۔دھماکے میں مذکورہ گاڑی تباہ ہوگیا جبکہ اس میں سوار دو ریاستی معاونین ہلاک ہوگئے۔
اس حملے کی ذمہ داری بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے، ہم پہلے بھی واضح کرچکے ہیں کہ قابض فوج و دیگر ریاستی اداروں کو کسی قسم کی سہولت فراہم کرنے سے گریز کیا جائے۔ بلوچ لبریشن آرمی ایک دفعہ پھر تنبیہہ کرتی ہے کہ دشمن کی کسی قسم کی معاونت سےگریز کریں بصورت دیگر مذکورہ افراد کو جانی و مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑے گا۔
جیئند بلوچ
ترجمان، بلوچ لبریشن آرمی
مورخہ 10 اکتوبر 2022
Social Plugin