کوئٹہ میں پولیس تھانے پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں - بی ایل اے

کوئٹہ میں پولیس تھانے پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں - بی ایل اے

بلوچ لبریشن آرمی کوئٹہ میں نیو سریاب پولیس تھانے کو دستی بم حملے میں نشانہ بنانے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ حملے کے نتیجے میں دشمن فورسز کو جانی و مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔

جیئند بلوچ

ترجمان، بلوچ لبریشن آرمی

مورخہ 20 ستمبر 2022